ارشد شریف 90

سینئر صحافی ارشد شریف حادثے میں جاں بحق

سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے کر دی گئی ہے۔

ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

واضح رہے ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن آئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں