امریکی بحری افواج 220

امریکی بحری افواج کے 2 جہاز کراچی پہنچ گئے

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ بحری مشقوں کیلئے امریکی بحری افواج کے دو جہاز کراچی پہنچ گئے۔

امریکی کوسٹ گارڈ کے عہدیداروں نے کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری بھی دی۔

کپتان ایرک ہیلگن نے کہا کہ پاکستان آنا خوشی کا باعث ہے، ہم ایک انتہائی متحرک خطے میں باہمی تعلقات استوار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں