_مقبوضہ کشمیر 289

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے: تنویر الیاس

آزاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بے رحم و بے دردی سے لوگوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔

تنویر الیاس نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے بھارتی وزیر اعظم مودی کو اپنے ٹوئیٹ کس مظمون بنایا اور بھرتی حکومت پر برستے ہوۓ کہا کہ یاسین ملی پچھلے کچھ روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں، وزیر اعظم کشمیر نے نہ صرف بھارتی حکومت کو بلکہ انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی اپنے ٹوئیٹ کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یاسین ملک کے خلاف کسی نے کوئ آواز نہ اٹھائ ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر سب خاموش رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں جو ظلم ہورہا ہے اس کو تماشائ بن کر نہ دیکھیں۔ کشمیر کا مسلۂ اقوام متحدہ کی قرار کردہ عائین کے مطابق ہونا ضروری ہے ورنہ کشمیر ایک ایسی چنگاری ہے جو دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں