آئی ایس پی آر 246

معروف ماڈل جنت خان نے سستی شہرت کے لیے تمام حدیں پار کردیں

پاکستانی ماڈل جنت امین خانا اکثرسوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈویز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے نازیبا لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

معروف ماڈل جنت خان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

-سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف ماڈل جنت خان نے انتہائی غیر مناسب سفید رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے

 جنت امین خانا

جنت امین خانا کا یہ انداز صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

جنت امین خانا

  سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوئیں تو کسی نے اسے بے شرمی قرار دیا تو کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے کلچر کالباس پہنیں نا کہ دوسروں کے طور طریقے اپنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں