خان صاحب 213

خان صاحب! آپ لاعلم ہیں، سانپ اور کیڑوں نے آپ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ خان صاحب! آپ کے مطابق آپ لاعلم ہیں، پنجاب حکومت میں آج پی ٹی آئی کا ایک وزیر بنا دیا گیا۔

فیصل واوڈا نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی لا علمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سانپ اور کیڑوں نے آپ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔

عمران خان کو فیصل واوڈا نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پلیز آپ لاعلمی سے نکلیں ورنہ نقصان اور ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں