پاکستانی ماڈل زوہا سندھو کی انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 201

پاکستانی ماڈل زوہا سندھو کی انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ماڈل زوہا سندھو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے شدید تنقید کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔

پاکستانی ماڈل زوہا سندھو کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 زوہا سندھو

زوہا سندھو نے انتہائی غیر مناسب ٹی شرٹ اور جینز پہنی ہوئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین سیخ پا ہوگئے۔

Zoya Sandho

صارفین نے انہیں اپنے کلچر کا لباس زیب تن کرنےکا مشورہ دیا جبکہ کچھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں