انم وڑائچ کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 304

انم وڑائچ کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ماڈل انم وڑائچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن انہیں کئی بار اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پاکستانی ماڈل انم وڑائچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

انم وڑائچ کی شیئر گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلابی رنگ کا غیر مناسب لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وائرل ہوئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انم وڑائچ اسنوکر کھیل رہی ہیں۔

انم وڑائچ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصاویرصارفین کو پسند نا آئیں اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ اچھا لباس پہنیں کیونکہ ہمارا کلچر ایسا لباس پہنے کی بلکل بھی اجازت نہیں دیتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں