وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے اللّٰہ والا چوک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔
شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت-