قادر پٹیل 286

آصف علی زرداری جمہوری سیاست کے امام ہیں: قادر پٹیل

وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہا آصف علی زرداری جمہوری سیاست کے امام ہیں-

شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہو گی۔

قادر پٹیل نے کہا کہ شیخ رشید کو پانچویں گیٹ سے خیرات میں پھوٹی کوڑی نہیں ملے گی۔

آصف علی زرداری نے اداروں کو غیر جانبدار بنانے کے لیے تاریخی جدوجہد کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں