شیخ صالح الطالب 339

سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

سعودی عرب کی عدالت نے سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

شیخ صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیر کوئی وجہ بتائے گرفتار کیا تھا۔

شیخ صالح نے گرفتاری سے قبل ’جابر اور مطلق العنان‘ حکمرانوں سے متعلق خطبہ دیا تھا۔

شیخ صالح سعودی عدالتوں میں جج کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں