عمران خان ریاست کی رٹ کو چیلنج کررہے ہیں: عبداللہ ریحان 230

عمران خان ریاست کی رٹ کو چیلنج کررہے ہیں: عبداللہ ریحان

پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کا جوائنٹ سیکرٹری عبداللہ ریحان نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئر مین ریاست کی رٹ کو چیلنج کررہے ہیں اقتدار سے بے دخلی کے بعد عمران خان حواس باختہ ہوچکے ہیں،اداروں کے خلاف بہتان تراشی قوم برداشت نہیں کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں