عمران خان 90

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔

عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی کل درخواست پر سماعت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں