عام تعطیل 78

ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Iqbal Day Holiday Notification

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں