Nawaz Sharef 317

پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے: نواز شریف

بلا آخر صبر کا پیمانہ لبریز ہو ہی گیا، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پرویز الٰہی کے مطعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا رد عمل ظاہر کردیا۔

سوشل میڈیا پر میاں نواز شریف نے اپنے جذبات کو ایک ٹوئیٹ کے ذریعے پیش کیا جس کے تحریری الفاظ کچھ یوں تھے، پاکستان کو ایک تماشا بنادیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ تینوں ججز کو اپنے طنزیہ تیر کا نشانہ بنایا اور کہا کہ تینوں جج صاحبان کو سلام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں