کےالیکٹرک 83

کےالیکٹرک کے ذریعے کے ایم سی کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کےالیکٹرک کے ذریعے کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا۔

مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پہلےجو ٹیکس ہزار روپے تھا اسےکم کر کے 200 روپے کیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ان پیسوں سے شہر کی سڑکیں اور انڈر پاس تعمیر ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں