آئی ایس پی آر 92

پاکستان میں یوٹیوب پھر بند ہو گیا؟ صارفین کشمکش کا شکار

پاکستانی صارفین کو یوٹیوب تک رسائی میں ایک بار پھر مشکل کا سامنا ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک بار پھر یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی اس حوالے سے ٹرینڈ چل رہا ہے۔

یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اب تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں