زارا نور 289

زارا نور عباس کی جذباتی مداح کیساتھ ملاقات

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کی اپنی ایک جذباتی مداح کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

زارا نورعباس کو ویڈیو میں اپنی ایک جذباتی مداح سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ زارا نورعباس کو دیکھتے ہی مداح جذباتی ہوجاتی ہے اور تعریف کرتے ہوئے کہتی ہے کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور یہ کہتے ہی ان کے گلے لگ جاتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین ویڈیو دیکھ کر اس بات پر حیران ہیں کہ کوئی کسی شوبز شخصیت کے لیے اتنا جذباتی کیسے ہوسکتا ہے۔

https://citizennews.press/2022/09/25/786/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں