مسلمانوں 224

سجدہ ریز مسلمانوں کا خون بہانے والوں کا دین سے کوئی تعلق نہیں ،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سجدہ ریز مسلمانوں کا خون بہانے والوں کو دین سے کوئی تعلق نہیں۔

وزیر دفاع نے کہا کہ دہشت گردی کو کچلنے کے لیے فوج، نیکٹا اور سویلین فورسز کو دوبارہ فعال کرنا ہوگا۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اسی سیکیورٹی مشینری نے ماضی میں دہشت گردی کو کامیابی سے شکست دی تھی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ملک کو امن کے ساتھ سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں