شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 204

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کے بیان پر شیخ رشید کے خلاف مقدمے میں محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے پراسیکیوٹر کی 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں