صباء قمر 79

اداکار عماد عرفانی کی صباء قمر کے ساتھ نازیبا تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ صباء قمر اکثرسوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

صباء قمر کی حال ہی میں اداکار عماد عرفانی کے ساتھ کچھ نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صباء قمر

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا سے کہ صباء قمر نے انتہائی نازیبا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنے بال گھنگرالے کیے ہوئے ہیں۔

صباء قمر

اور کچھ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صباء قمر اداکار عماد عرفانی کے ساتھ ہیں اور شرمناک پوز میں تصاویر بنوائیں۔

صباء قمر

سوشل میڈٰیا پر صباء قمر کی یہ تصاویر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

صباء قمر

 صباء قمر نے ’باغی‘، ’کملی‘ اور کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں