فیفا ورلڈ کپ 2022 305

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری

قطر کی حکومت کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2022 کا شڈیول جاری کردیا گیا-

فیفا مینز ورلڈ کپ 2022 کا پہلا مقابلہ 21 نومبر کو ہوگا-

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022™ کے فاتحین کا فیصلہ کرنے کے لیے کل 64 گیمز کھیلے جائیں گے-

فیفا ورلڈ کپ 2022

فیفا ورلڈ کپ 2022

Fifa World Cup Qatar 2022™ Match ScheduleFifa World Cup Qatar 2022™ Match Schedule

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں