سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان 265

سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کی زمان پارک لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے ضیاء لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں