پی ٹی آئی 56

پرویز الہٰی سے حکومتی رابطوں پر تحریک انصاف کے کان کھڑے ہوگئے

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ سے حکومتی کیمپ کی جانب سے رابطوں کی خبروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کان کھڑے کردیے۔

پی ٹی آئی نے ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتیں شروع کردیں۔

شاہ محمود قریشی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے سینئر ارکان کی ٹیم لے کر میدان میں آگئے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تین رکنی کمیٹی ق لیگ سے انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے معاملات دیکھے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں