رانا ثناء اللّٰہ 259

رانا ثناء اللّٰہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں، رانا ثناء کو ڈاکٹروں نے ایک ہفتہ آرام کی ہدایت کی ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو ڈاکٹروں نے گھر منتقلی سے قبل ان کی صحت پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں رانا ثناء اللّٰہ کا ہارٹ پروسیجر کامیابی سے ہوا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو ڈاکٹرز نے ایک ہفتے کے بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں