T20 Ranking 253

کیا رضوان کی ٹی 20 میں پہلی پوزیشن خطرے میں ہے؟

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔

سرحد کے اس طرف محمد رضوان مسلسل پرفارم کر رہے ہیں تو دوسری جانب بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

T20 Batting Rankings

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے پوائنٹ ٹیبل پر سوریا کمار یادیو محمد رضوان سے 16 پوائنٹس پیچھے ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے پوائنٹ ٹیبل پر اس وقت محمد رضوان 854 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ سوریا کمار یادیو 838 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں