عمران خان نے معیشت کو بد ترین حال تک پہنچایا جس کی قیمت 314

عمران خان نے معیشت کو بد ترین حال تک پہنچایا جس کی قیمت آج عوام ادا کر رہے ہیں: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی یادداشت کمزور ہے، انہیں کچھ یاد دہانیوں کی ضرورت ہے۔

بیان کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے واضح ہے کہ عمران نیازی کے دور حکومت میں کرپشن بڑھی، بڑے اسکینڈلز کے علاوہ ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے پیسے بھی منسوخ کیے جاتے تھے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ نیازی نے معیشت کو بد ترین حال تک پہنچایا جس کی قیمت آج عوام ادا کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں