مگرمچھ 297

ٹھٹھہ میں مگرمچھ جھیل سے نکل کر آبادی میں آگیا

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں ہوا ایک دلچسپ و عجیب واقعہ، موسلادھار بارشوں کے باعث شہر ٹھٹھہ کی ہالیجی جھیل سے مگرمچ باہر نکل آیا۔

شہریوں نے وائلڈ لائف حکام کو فوری اطلاع دی، کئ جگہ تلاش کرنے کے بعد مگر مچ کو شاہی لنک روڈ پر دریافت کرلیا گیا۔

وائلڈ لائف کے دستے نے کہا کہ مگر مچ کو پکڑ کر ہالیجی جھیل میں واپس منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں