ڈالر مزید سستا ہو گیا 268

ڈالر مزید سستا ہو گیا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے کا ہو گیا ہے۔

22 ستمبر سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 22 روپے 71 پیسے سستا ہو چکا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 147 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42359 پر آ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں