پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے چند گھنٹے قبل کراچی سے کوئٹہ کے لیے پرواز بھری۔ فوج کی پوری ٹیم پائلٹ سے رابطے میں تھی، کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا۔ کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کوئٹہ جاتے ہوئے بری طرح گر کر تباہ ہو گیا۔ آئ ایس پی آر اور شہداء کے لواحقین کے لیے یہ ایک درد ناک سانحہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوئی بھی جان محفوظ نہیں ہے۔ تمام لوگ شہید ہوگۓ ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق کراپس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز بھی اس سانحہ کا شکار ہوۓ اور شہید ہوگۓ۔ 323

پاک فوج کا لا پتہ ہیلی کاپٹر سانحہ کا شکار ہوگیا

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے چند گھنٹے قبل کراچی سے کوئٹہ کے لیے پرواز بھری۔ فوج کی پوری ٹیم پائلٹ سے رابطے میں تھی، کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیا۔

کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کوئٹہ جاتے ہوئے بری طرح گر کر تباہ ہو گیا۔

آئ ایس پی آر اور شہداء کے لواحقین کے لیے یہ ایک درد ناک سانحہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوئی بھی جان محفوظ نہیں ہے۔ تمام لوگ شہید ہوگۓ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں