اسحاق ڈار 238

اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزیرخزانہ نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں