Imran Khan 279

آڈیو لیکس: عمران خان کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

کابینہ نے سابق سیکریٹری اعظم خان اور سابق وزراء کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دی ہے۔

عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات اور قانونی کارروائی ایف آئی اے سے کرائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں