28 August Pak India Match 315

شائقین 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھیں: کرک انفو

قابل اعتبار کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے شائقین کرکٹ کو 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھنے کا پیغام دے دیا۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جب بھی آمنے سامنے آتی ہیں تو دنیا بھر میں لوگ اس ٹاکرے کو دیکھتے ہیں۔

اب ایک مرتبہ پھریہ موقع آرہا ہے۔ اس حوالے سے ویب سائٹ کرک انفو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ کیپشن لکھا ہے۔

کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئےکیپشن لکھا کہ ’مارک یور کلینڈرز‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں