شاہ-محمود-قریشی-کے-گھر-بھی-حملہ-ہوسکتا-ہے-عابد-شیرعلی- 224

شاہ محمود قریشی کے گھر پر بھی حملہ ہو سکتا ہے: عابد شیر علی

شاہ-محمود-قریشی-کے-گھر-بھی-حملہ-ہوسکتا-ہے-عابد-شیرعلی-

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ جس طرح چوہدری ذوالفقار کے گھر پر حملہ ہوا اسی طرح شاہ محمود قریشی کے گھر پر بھی حملہ ہو سکتا ہے۔
عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں، ہم ایسی باتوں پر یقین نہیں رکھتے۔
شاہ محمود قریشی کی غنڈہ گردی کا جواب سیاست کی زبان میں دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں