بھارتی ویب سائٹ 278

بھارت کے یومِ آزادی پر بھارتی ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم کس نے لہرایا؟

مصر میں بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ کو کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا۔

کشمیر فریڈم فائٹرز نے بھارتی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔

کشمیر فریڈم فائٹرز نے بھارتی ویب سائٹ پر کشمیر کو آزاد کرنے کا پیغام بھی دیا گیا-

کشمیر فریڈم فائٹرز نے بھارت کے یومِ آزادی کے دن بھارتی ویب سائٹ پر کشمیر کو آزاد کرنے کا پیغام دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں