صحیفہ جبار 233

اداکارہ صحیفہ جبار نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار ویسے تو اپنے لُکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صحیفہ جبار نے پہلے فیشن انڈسٹری میں بطور ماڈل اپنے آپ کو منوایا پھر 2018 میں ٹی وی ڈرامہ ’تیری میری کہانی‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں بیٹی، بھول، چھوٹی چھوٹی باتیں اور لوگ کیا کہیں گے شامل ہیں۔ جبکہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم اسٹائل ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں

اداکارہ صحیفہ کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔

اداکارہ صحیفہ جبار سوشل میڈیا پر اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو اور تصاویر دیکھیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں