ماڈل ماریہ فرقان 313

معروف ماڈل ماریہ فرقان کی غیر مناسب تصاویر وائرل

پاکستانی ماڈل ماریہ فرقان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر معروف ماڈل کی چند تصاویر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

ماڈل ماریہ فرقان

وائرل تصاویر میں دیکھے جا سکتا ہے کہ ماسریہ فرقان نے انتہائی بیہودہ مغربی لباس زیب تن کیا ہو ا ہے جس کو دیکھتے ہی صارفین سیخ پا ہوگئے۔

وائرل تصاویر میں دیکھے جا سکتا ہے کہ ماسریہ فرقان نے انتہائی بیہودہ مغربی لباس زیب تن کیا ہو ا ہے جس کو دیکھتے ہی صارفین سیخ پا ہوگئے۔

اداکارہ ایک عجیب انداز میں بیٹھی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Maria Furqan

تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ردعمل سامنے آنے لگ گئے کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یدا دلائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں