Masjid Al Nabawi During Maghrib! 😍 Pic.twitter.com/9Honnoiz8K&Mdash; The Holy Mosque'S (@Theholymosques) August 19, 2022 290

حرم شریف میں بارش کی خوبصورت ویڈیوز وائرل

سعودی عرب، مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

یہ ویڈیوز سعودی سوشل میڈیا پیج الحرمین شریفین پر اپلوڈ کی گئی ہیں۔

مسجد الحرام کو نمازیوں اور عمرہ زائرین سے بھرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو خوشگوار موسم میں عبادت کا لطف اٹھا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں