سونے کی ایک تولہ قیمت میں 8500 روپے کا اضافہ 337

سونے کی ایک تولہ قیمت میں 8500 روپے کا اضافہ

ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت آسمان کی بلندیوں پر جا پہنچی۔ پر تولہ سونا پر 8500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔

ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 60 ہزار 500 روپے پر جا پہنچی، سونے کے اس نۓ بھاؤ نے ریکارڈ بریک کردیا۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 1740 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں