سونے 253

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6800 روپے کی کمی

سونے کی خریداری کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خبر آگئی، فی تولہ قیمت میں پونے 7 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 800 روپے سے زائد کی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 829 روپے کمی ے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 857 روپے ہوگئی ہے-

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 1640 ڈالر فی اونس ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں