پرانی جینز 291

پھٹی پرانی جینز 1 کروڑ 90 لاکھ میں نیلام

امریکا میں ایک کروڑ 90 لاکھ روپے میں پھٹی پرانی جینز نیلام ہوگئی۔

19ویں صدی کی جینز کو امریکا کی ایک غیر فعال کان سے ماہر آثار قدیمہ نے دریافت کیا۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں جینز کو پرانی اشیاء کے فیسٹول میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا، جہاں دو افراد نے مل کر اسے 87 ہزار ڈالر سے زائد (ایک کروڑ 90 لاکھ روپے) میں خریدا۔

خریدار کے مطابق 19ویں صدی کی یہ نایاب جینز بہت بہتر حالت میں ہے اور اسے اب بھی پہنا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں