عروہ اور ماورہ حسین 298

عروہ اور ماورہ حسین کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عروہ اور ماورہ حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو مشہور بہنیں عروہ حسین اور ماورہ حسین اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں دونوں بہنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

عروہ اور ماورہ حسین

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروہ اور ماورہ حسین گھوڑے کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں اور دونوں نے ہی انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر

عروہ اور ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے ان کے انداز پر تعریف کی تو کسی نے دونوں اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں